Like Our Facebook Page

New Poets Added

Poets Directory

Latest Poetry

Your Poetry

may apni doste ko sheher may ruswa nahe karta (Parveen Shakir)

Make This Poetry Your Favorite

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسواء نہیں کرتی محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی جو مجھ سے ملنے آ جائے میں اس کی دِل سے خادم ہوں جو اٹھ کے جانا چاھے میں اسے روکا نہیں کرتی جسے میں چھوڑ دیتی ہوں اسے پِھر بھول جاتی بوں پِھر اس ہستی کی جانب میں کبھی دیکھا نبیں کرتی تیرا اصرار سر آنكھوں پہ کے تم کو بھول جاؤں میں میں کوشش کر کے دیکھوں گی مگر وعدہ نہیں کرتی

Comment Box is loading comments...

More Poetry Of Parveen Shakir