Like Our Facebook Page

New Poets Added

Poets Directory

Latest Poetry

Your Poetry

Mahbt (Aatish Haider Ali)

Make This Poetry Your Favorite

نہیں اٹھتی وہ آنکھیں پھر کسی پر جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے محبت مل جاۓ تو بس پھر کیا کہنا ورنہ مسلسل سزا ہوتی ہے محبت لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کیا توں نے اسے دیکھا ہے تنہا میں کہتا ہوں یوں بےوجہ ہوتی ہے محبت

Comment Box is loading comments...

More Poetry Of Aatish Haider Ali