Like Our Facebook Page

New Poets Added

Poets Directory

Latest Poetry

Your Poetry

Dil ka kia hay wo tu chahay ga musalsal milna (Parveen Shakir)

Make This Poetry Your Favorite

دل کا کیا ہے وہ تو چاہے گا مسلسل ملنا وہ ستم گر بھی مگر سوچے کسی پل ملنا واں نہیں وقت تو ہم بھی ہیں عدیم الفرصت اس سے کیا ملیے جو ہر روز کہے کل ملنا عشق کی رہ کے مسافر کا مقدر معلوم شہر کی سوچ میں ہو اور اسے جنگل ملنا اس کا ملنا ہے عجب طرح کا ملنا جیسے دشت امید میں اندیشے کا بادل ملنا دامن شب کو اگر چاک بھی کر لیں تو کہاں نور میں ڈوبا ہوا صبح کا آنچل ملنا

Comment Box is loading comments...

More Poetry Of Parveen Shakir