Like Our Facebook Page

New Poets Added

Poets Directory

Latest Poetry

Your Poetry

Chirag melay say bahar rakha gia wo bhe (Parveen Shakir)

Make This Poetry Your Favorite

چراغ میلے سے باہر رکھا گیا وہ بھی ہوا کی طرح سے نامعتبر رہا وہ بھی زمین زاد بھی بھُولا جو لفظِ رہداری فصیلِ شہر سے باہر کھڑا رہا وہ بھی میں اُس کے سارے رویوں پر معترض ہوتی مری طرح سے مگر تھا دُکھا ہوا وہ بھی گلی کے موڑ پہ دیکھا اُسے تو کیسی خوشی کسی کے واسطے ہو گا رُکا ہوا وہ بھی میں اُس کی کھوج میں دیوانہ وار پھرتی رہی اسی لگن سے کبھی مجھ کو ڈھونڈتا وہ بھی

Comment Box is loading comments...

More Poetry Of Parveen Shakir