تازہ ترین

News Detail

padmavati movie review

سنجے لیلا بھنسالی کی ڈائریکشن میں بننے والی ایک ایسی فلم جسے اس سال کی سب سے بڑی فلم کہا جا سکتا ھے۔۔ ہندو انتہا پسندوں نے اس فلم کا قیمتی سیٹ بھی جلا دیا تھا وجہ یہ بتائی گئی کہ فلم ہندو کلچر کے خلاف ھے۔۔ ایسے تمام ڈائریکٹر جو اپنے ملک میں رہ کر اپنے ملک اور کلچر کی صحیح معنوں میں حقیقت بیان کرتے ہیں قابل داد ہیں۔۔ خواہ وہ راج کمار ہیرانی ہوں شعیب منصور ہوں یا پھر بھنسالی جی۔۔ فلم میں مرکزی کردار بالی ووڈ کی موسٹ اوور ریٹڈ ایکٹریس دپیکا، اپنی اداکاری دن بدن سدھارنے والے شاہد کپور اور بالی ووڈ کے سب سے اینیرجیٹک اداکار رنویر سنگھ نے نبھایا ھے۔۔ فلم کا میوزک کتنا خوبصورت ہوگا اسکی جھلک ٹریلر میں ہی دیکھی جا سکتی ھے۔۔ خاص کر ٹریلر کا آخری ڈائیلاگ سننے لائق ھے۔۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)