تازہ ترین

News Detail

punjab movie review

'' پنجاب 1984 '' اخبار کے تراشے پر لکھی خبر " بلوچستان،کشمیر،فاٹا سے اتنے افراد پانچ سال سے لاپتہ '' اس تراشے کا چھپا درد اگر آپ محسوس نہیں کر سکتے تو یہ فلم دیکھیے انقلاب اور تبدیلی کے نام پہ دی جانے والی قربانی کو سیاستدانوں کی ذاتی انا کی بھینٹ چڑھتے دیکھنا ہو تو یہ فلم آپ کے کام کی ریاستی اداروں کو افسران کی داشتہ بنتے دیکھنا ہو تو یہ فلم آپ کے انتظار میں ہے اور سب سے بڑھ کہ " اک ماں کا پیار اسکا درد اسکے جذبات کی عکاسی اس سے بڑھ کہ آپکو کہیں نہی ملے گی '' پنجابی فلم '' پنجاب 1984 '' خالصتان تحریک پر بننے والی واحد فلم ہے ( اگر کوئی اور ہو تو میرے علم میں نہی) جس میں اس تحریک کے اثرات کو عام سکھوں پر مسلط ہوتے دکھایا گیا ہے شیوجیت سنگھ شیوا (دلجیت دوسانجھ) جسکو باپ کو بے گناہ مار دیا جاتا ہے اور اسکا مخالف پولیس انسپکٹر (رانا) کے ساتھ مل کر اسکی زمین ہڑپنے کے چکر میں ہوتا ہے یہی حالات شیوا کو جتھے ( خالصتانیوں ) کے ساتھ ملوا دیتے جہاں انقلاب کے نام پر اسکو استعمال کیا جاتا اس سارے عرصے میں شیوا اک '' مسنگ پرسن '' کے طور پر اپنی ماں سے دور رہتا وہ درد وہ جذبات جسکی عکاسی کیرون کھیر (شیوا کی ماں) کرتی اس کو بنا آنسوؤں کے دیکھ لینا واقع جذبات سے عاری ہونے کو ثابت کرتی ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)