تازہ ترین

News Detail

The Edge movie review

تقریباً اٹھارہ سال پہلے پی ٹی وی پہ اس فلم کو دیکھا تھا. اس وقت چونکہ عمر کم تھی لیکن اس وقت بھی فلم نے بہت متاثر کیا تھا. چند دن پہلے اچھی فلموں کی تلاش کرتے ہوئے یہ فلم نظر آئی تو دوبارہ دیکھی. اگر آپ ایڈونچر پسند کرتے ہیں تو یہ فلم آپ کے لیئے تحفہ ہے. ہر معیاری فلم کی کہانی کوئی نا کوئی فلسفہ بیان کرتی ہے جو انسانی سوچ کا رخ موڑ دیتی ہے. ہر انسان میں نفرت، حسد، کینہ اور انتقام موجود ہوتا ہے لیکن سب سے اعلٰی انسان وہ ہے جو ان منفی رویوں سے نجات حاصل کرلیتا ہے. انسان کا مصمم اور مضبوط ارادہ اس کی راہ میں آنے والی ہر مشکل اور رکاوٹ کو عبور کردیتا ہے. ١٩٩٧ کی ایک بہترین فلم جس کی ریٹنگ ٦ اعشاریہ ٩ ہے. ڈائریکٹر Lee Tamahori اور اداکار Anthony Hopkins کا شاہکار.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)