تازہ ترین

News Detail

The Curious Case of Benjamin Button movie review

ہالی ووڈ کی فلموں کو ہم اس لیے پسند کرتے ہیں کیونکہ وہاں اچھوتا و نیا خیال پیش کیا جاتا ہے، کچھ ایسا جس کے بارے میں کبھی سوچا نہیں ! ایسی ہی ایک کہانی ہے اس فلم کی، ایک سا ٔنسدان ایک انوکھی گھڑی بناتا ہے جو کہ وقت کو ماضی میں لیجانے کی کوشش تھی پر اس کا اثر ایک پیدا ہونے والے بچے پر ہوتا ہے، جو80۔90سال کا بوڑھا پیدا ہوا کمزور اور بیمار، بڑھاپے سے جوانی کی طرف اور جوانی سے بچپن کی طرف اپنی عمر پوری کرتا ہے۔ تکنیکی خصوصیات منفرد گرافکس براڈ پیٹ کی عمدہ اداکاری رومانس اور جذباتی کہانی ایک دم ہٹ کے انوکھی اور بہترین فلم ہے۔ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ IMDb کی ریٹنگ میں 7.8 ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)