تازہ ترین

News Detail

Secret superstar movie review

سیکریٹ سپر اسٹار ایک شاندار فلم ہے اور ماں بیٹی کے رشتے پر بالی ووڈ میں پہلی بار ایسی فلم بنی ہے۔ تارے زمین پر کے بعد سیکریٹ سپر اسٹار عامر خان پروڈکشن کی پہلی فلم ہے جو آپ کی آنکھوں کو نم کردے گی۔ زائرہ وسیم فلم میں عامر خان سے زیادہ منجھی ہوئی اداکارہ نظر آتی ہے۔ اگر آپ عامر خان کو دیکھنے کیلئے سنیما ہال کا رخ کرتے ہیں تو آپ کو مایوسی ہوگی کہ فلم میں عامر خان کا کردار صرف پندرہ منٹ کا ہے۔ اس کے باوجود ایک شاندار فلم ہے۔ اس سے زیادہ فی الحال نہیں کہہ سکتا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)