تازہ ترین

News Detail

Bhouri movie review

لم کا نام ہے بھوری فلم کا موضوع تو ایڈز کے حوالے سے پیغام دینا ہے پر فلم مین کچھ اور خاص موضوعات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے. فلم کی کہانی ایک ایسی عورت کے گرد گھومتی ہے جس کی عمر 30 سال ہے اور اس کی شادی ایک 55 سالا غریب شخص سے ہوتی ہے. گائون میں کچھ وائیٹ کالر لوگوں کی یے خواھش ہوتی ہے کہ وہ بھوری کو اپنی ہوس کا نشانا بنائیں مگر بھوری اور اس کا شوہر ان کی سب حربوں اور کوششوں کو مٹی میں ملا دیتے ہیں. آگے کی کہانی فلم میں دیکھیں. فلم. کا حاصل مقصد یہ ہے کہ دنیا مقافات عمل ہے.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)