تازہ ترین

News Detail

404: Error Not Found movie review

کسی کام کے ادھورا رہ جانے یا اچانک موت سے آتما کو مکتی نہیں ملتی اور وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہے ۔۔۔۔۔ سائیکی پہ بنی یہ مووی جس میں ریگنگ کو تجرباتی طور پر استعمال کیا گیا ہے سسپنس سے لبالب بھری ہوئی فلم ہے۔ پوری فلم میں کوئی ایسا وقت نہیں جب توجہ فلم سے ہٹانا برداشت کیا جاسکے۔ فلم شروع سےاختتام تک ایک بے یقینی کی کیفیت بنائے رکھتی ہے اور فلم بین جو فلم کے آخری سین کو ایک خوبصورت اور متناسب دی اینڈ سمجھ چکا ہوتا ہے وہ آخری سین کے اختتام پر ششدر رہ جاتا ہے، اب فیصلہ کیسے ہو کہ فلم کا آخری سین درست تھا یا آخری سین کا اختتام ؟؟؟ سائینس یا سائیکالوجی آتمائوں کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ کیا یہ ھقیقت ہے یا صرف امیجینیشن ، فلم میکر نے اپنا نظریہ دیا ہے آپ اپنا نظریہ قائم کریں ۔ سسپنس مووی پر تفصیلی گفتگو تب ہی جچتی ہے جب فلم دیکھ چکے ہوئے اس پر بات کر رہے ہوں لیکن اوپن گروپ میں ایسی فلم کا تفصیلی تعارف نئے دیکھنے والوں کے سسپنس کی موت واقع ہوتا ہے۔ سو میرا خیال ہے فلم خود دیکھ لیں.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)