تازہ ترین

News Detail

schindler list 1993

فلم ڈائریکشن کی تاریخ میں شاید بہت کم ایسی فلمیں ہونگی جو اس کی مقابلہ میں ٹک پایگی یہ کوئی مبالغہ آرائی نہیں جب آپ خود مکمل فلم دیکھیں گے اس کے بعد فلم کی تاثیر محسوس کرینگے، دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر نے یہودیوں کو جرمنی سے نکال کر سرکاری طورپر جب ان کو جلا وطن کردیا گیا مہاجرین کے پس منظر میں بنایی گئ فلم جو آج برما کے روہنگیا مسلمانوں اور شام کے موجودہ حالات کی بہترین عکاسی کرتی ہے، اس فلم میں یہودیوں کو انتہائی مظلوم ترین قوم پیش کیا گیا، اداکار بھی اپنے کرداروں میں ڈھل گئے، یہ فلم 12 آسکر اکیڈمی ایوارڈ جیت چکی اور IMDb کی ریٹنگ میں 8.9 ہے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)