تازہ ترین

News Detail

Best stories..

ایک آدمی ایک عورت کو اسکی مرضی سے گھرسے بھگا کے لے گیا، گھر سے نکلتے ہوے اس عورت نے کہا کہ ہمارے گھر میں ایک گھوڑی ہے، بہت تیز رفتار ہے۔۔ اسےبھی ساتھ لے چلتے تاکہ جلدی بھاگ سکیں- چنانچہ دونوں گھوڑی پر بیٹھے اور گھر سے نکل پڑے- ‎کچھ سفر بعد راستے میں ایک ندی آیَ تو گھوڑی بجایَے ندی کراس کرنے کے ندی میں بیتھ گیَ- اس آدمی نے حیرت سے عورت سے پوچھا کہ یہ کیوں بیٹھ گیَ۔۔۔؟ عورت نے جواب دیا کہ اس گھوڑی کی ماں بھی پانی میں بیٹھ جایا کرتی تھی- ‎اس آدمی نے دانشمندی سے فیصلہ لیتے ہوے عورت کو گھوڑی سمیت اسکے گھر واپس چھوڑا، عورت نے واپسی کی وجہ جاننا چاہی تووہ آدمی بولا " جیسی ماں، ویسی بیٹی " میں نہیں چاہتا کہ کل کو ہماری بیٹی بھی کسی سے بھاگ کر شادی کرے- کیونکہ اگر میں کسی اور کی بیٹی بھگا لو تو یہی انتقام میری بیٹی کی صورت میں لیا جاسکتا ہے وہ بھی کوئی بھگا سکتا ہے کیونکہ ایسے علط کام زنا وعیرہ ایک قرض ہے اگر تو اسے لیگا تو اس کی ادائیگی اپکے گھر والوں سے ہوگی... ‎گھر سے بھاگنے والی لڑکی ﮐﻮ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﮯ ﺣﺎلات ﺳﮯ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ- ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺷﺎﺫ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﮐﺮ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﭘﺎﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ‎ایک لڑکی کو اتنا مضبوط ہونا چاہیَے کہ خودبخود اسکے مقام کا ایسا تعین ہو جایَے کہ کویَ بھی لڑکا اسے مخاطب کرتے ہوے خوف محسوس کرے، کیونکہ لڑکے بھی ایسی لڑکیوں کی عزت کرتے ہیں جو اپنی عزت کرنا جانتی ہو اور اپنے عورت ہونے کے مقام سے واقف ہو-اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں عقل و دانش سے کام لینے کی توفیق عطا فرمایَے- آمین

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)