تازہ ترین

News Detail

ختم نوبت کی شِق کو انتخابی اصلاحات بل میں واپس شامل کرنے کا فیصلہ

ختم نوبت کی شِق کو انتخابی اصلاحات بل میں واپس شامل کرنے کا فیصلہ شاہ محمود قریشی سمیت تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات۔ مشاورتی اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا حساس ، جذباتی اور اہم مسئلہ ہے، اتفاق کیا ہے کہ کل انتخابی اصلاحات بل میں ایک ترمیم کی جائےگی، کاغذات نامزدگی کو اصل شکل پر لانے کا فیصلہ ہوا ہے، کل معمول کی کارروائی معطل کر کےترمیم پیش کی جائے گی۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)