تازہ ترین

News Detail

Baby Driver (2017) movie review..

Baby Driver (2017) IMDb ratting 7.9 Action, Crime یہ فلم ایک ایسے نوجوان لڑکے کی گرد گھومتی ہے جو ماں باپ کی طلاق کے بعد ڈپریشن کا شکار ہو کر ایک مافیا باس کے ساتھ بطور ڈرائیور کا کام کرتا ہے اور گاڑی میوزک چلا کر ایسے چلاتا ہے کہ پولیس کے سامنے سے غائب ہوجاتا ہے۔ تقریباً 2 گھنٹے کی مووی میں کم از کم میں تو بور نہیں ہوا امید ہے آپ بھی نہیں ہوگے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)