تازہ ترین

News Detail

predestination-2015 movie review..

فلم کے شروع میں ایک ایجنٹ دکھایا گیا ہے جو ایسی تنظیم سے تعلق رکھتا ہے جنکا کام ٹائم میں ٹریول کر کے ایسے جرم کو روکنا ہوتا ہے جس میں کافی جانی نقصان ہوا شروع میں ایجنٹ کو ایک بریف کیس نما ٹائم مشین دی جاتی ہے جس کی مدد سے اسے ایک طے شدہ پروگرام کے تحت مختلف ٹائم میں سفر کرکے ایک فزلر بمبر کو روکنا ہوتا ہے ، اس فلم کا ہر موڑ ایک نئے انکشاف کے ساتھ آپ کے دماغ کو گھومانے کی مہارت رکھتا ہے جسے سمجھنے کے لئے یقیناً آپ کو کچھ سین ایک سے زائد دیکھنے پڑیں گیں کیونکہ اگر آپ ایک بار سمجھ بھی گئے تو پھر بھی تصدیق کے لئے دوبارہ دیکھیں گیں ضرور ، میں یہاں ان لوگوں کے لئے ساری چیزیں نہیں بتا رہا جنہوں نے ابھی تک یہ فلم نہیں دیکھی ورنہ سارا مزا خراب ہوجائے گا مگر اس فلم کو دیکھ کر ٹائم لوپ میں آپ بھی گم ہوجائیں گیں اور صرف اسی سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کریں گیں آخر شروعات ہوئی تو ہوئی کیسے :) اگر آپ اب تک اس شاہکار کو دیکھنے سے محروم رہیں ہیں تو دیکھیں ضرور

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)