تازہ ترین

News Detail

Cloud Atlas Movie Review

زندگی کا مقصد بحیثیت ایک سبجیکٹ اس فلم کا موضوع ہے۔ اداکاری لاجواب ہے۔ ٹام ہینکس جس مووی میں ہو کچھ نہ کچھ خاص ضرور ہوتا ہے اس مووی میں۔ یہ فلم امریکی ادیب ڈیوڈ مچل کے اسی نام کے بیسٹ سیلر ناول پر مبنی ہے۔ اس ناول کے بارے میں عام تاثر یہ تھا کہ اسے فلمانا ممکن ہی نہیں ہے۔ اس کہانی میں جسم پر نظر آنے والے ایک پیدائشی نشان کا ذکر ہے، جو ایک دُم دار ستارے کی شکل کا ہے۔ صدیوں کے سفر میں یہ نشان بار بار مختلف لوگوں کے جسموں پر ظاہر ہوتا ہے اور فلم کے جرمن ہدایتکار ٹوم ٹکور کے بقول یہ پیغام دیتا ہے کہ ’سب کچھ آپس میں باہم مربوط‘ ہے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)