تازہ ترین

News Detail

Jagga Jasoos Movie review

بہت سال پہلے ڈزنی فلمز نے اپنی تمام fantasy فلموں کے کرداروں کو لے کر shrek نامی فلم بنائی جو انتہائی کامیاب رہی. بالی وڈ نے بھی غالبا یہی سوچ کر "جگا جاسوس بنائی. اس فلم میں جنگل بک سے لیکر ڈزنی میوزیکلز تک تقریبا ہر مووی کا آئیڈیا چرایا گیا ہے. حتی کہ مرکزی کردار جگا بھی ہوبہو "ٹن ٹن" کا دیسی ورژن ہے جس پر ہیری پوٹر کی عینک چپکا دی ہے. ڈزنی فلموں کا اپنا ایک کلچر اور ماحول ہوتا ہے جسے زبردستی ہندی مووی کلچر میں گھسانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے. فلم میں بیک گراونڈ موسیقی مسلسل اور لگاتار ہے. صرف یہی نہیں موسیقی کے نام پر یہ کان پهاڑ شور مکالموں پر بھی حاوی ہے. اڑھائی گهنٹے پر محیط یە انتہائی احمقانہ چربہ ہے. مجھے ابھی تک یە سمجھ نہیں آئی کە اس کا genre کیا ہے؟ اگر آپ ہندی فلموں کے دلدادہ ہیں تو ضرور کیجئے شوق پورا وگرنہ اوریجنل فلمیں دیکھیں! ان کا لطف لیں

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)