تازہ ترین

News Detail

Manto movie review

پاکستانی فلموں میں اور کچھ اچھا ہو نہ ہو, لیکن کیمرہ ورک بہت اچھا کرنا آ گیا ہے. آپ جلیبی کو ہی دیکھ لیں. فلم کا سکرپٹ, اداکاری ڈائیریکشن کچھ بھی خاص نہیں لیکن سینماٹوگرافی ایسی شاندار کے ٹکٹ کے آدھے پیسے وہیں پورے ہوگئے. منٹو کا کیمرہ ورک بھی اتنا ہی زبردست ہے. فلم میں جس طرح منٹو کے ناولز کو فلمایا گیا ہے وہ بہت قابلِ تعریف ہے. سرمد کھوسٹ کی اداکارہ زیادہ تر اچھی لگی, کچھ جگہوں پر اوور ایکٹنگ کا گمان ہوا. آرٹ لورز کے لئے یہ فلم بہت خاص ہے. مجھ جیسے شانت مزاج اور تنہائی پسند لوگ اس فلم سے بے حد لطف اندوز ہونگے. واحد خامی یہ لگی کہ فلم کو اینڈ میں خوامخواہ کھینچا گیا جس نے تھوڑا سا بور کردیا. مجھے منٹو پاکستانی فلموں میں بائے فار بیسٹ لگی. بلکہ یہ واحد پاکستانی فلم ہے جسے میں "بہت اچھی" کہہ سکتا ہوں.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)