تازہ ترین

News Detail

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سنگم۔

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا سنگم۔ اللہ اللہ یہ وقت بھی آنا تھا ہمارے انقلابیوں پہ۔ کہنے کو تو کہا جا سکتا ہے کہ کتی چوراں نال رل گئی، لیکن نہیں، ہم کہتے ہیں کہ دونوں کے ڈیڈی نے اپنے بچوں کو یہ کہہ کر اکٹھا کر دیا ہے کہ اتفاق میں برکت ہے۔ ایم کیو ایم والوں کی کرپشن کے خلاف گفتگو سن کر ہے مزا آیا۔ پی ٹی آئی والوں کے چہروں پہ پھیلی گھٹا ٹوپ سنجیدگی ڈیڈی کے خلاف احتجاج تھی، ان کا ڈیڈی اپنے بچوں کو اور کتنا ذلیل کرے گا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)