تازہ ترین

News Detail

Movie Befikre Reviewفلم بےفکرے

فلم بےفکرے اپنے بہترین میوزک کی وجہ سے فلم بینوں کی توجہ کا باعث بنی، فلم کے دو گانے بہت ہی لاجواب ہیں جو واقعی اس قابل ہیں کہ ان پر ایک پوسٹ لکھی جا سکتی ہے کیونکہ دونوں ہی اپنی خاصی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔۔ 1۔ لبوں کا کاروبار --- اس گانے کی ویڈیو اتنی زبردست ھے کہ دیکھتے وقت آپ کو یوں محسوس ہوگا جیسے پوری دنیا بس محبت بانٹ رہی ھے اور نفرتیں اس دنیا سے جیسے ختم ہی ہو گئی ہیں۔۔ 2۔ دوسرا گانا بالی ووڈ کی ہسٹری کا (یوٹیوب پر 300ملین ویوز لینے کی وجہ سے) اب تک سے پاپولر گانا بن چکا ھے۔۔ گانے کا نام ھے نشے سی چڑھ گئی۔۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)