تازہ ترین

News Detail

ظفروال,کے سرحدی گاؤں لہڑی کلاں میں بھارت کی وحشیانہ فائرنگ نذیر نامی شخص زخمی

ظفروال,کے سرحدی گاؤں لہڑی کلاں میں بھارت کی وحشیانہ فائرنگ نذیر نامی شخص زخمی،درجنوں جانور ہلاک و زخمی،ڈپٹی کمشنر نارووال علی عنان قمر،ڈی پی اونارووال محمد کاشف،اسسٹنٹ کمشنر مظہراقبال،تحصیلدار سلیمان کریم،سی او ہیلتھ خالد جاوید،،ایس ایچ او ظفروال ملک ارشد اعوان اوردیگران کا دورہ، متاثرین کیلئے کئے جانےوالے انتظامات کا جائزہ،ضلعی انتظامیہ کے متاثرین کیلئے امدادی ریلیف کیمپ ۔اہل دیہہ ضلعی انتظامیہ کے اقدامات سے مطمٰین ،متاثرین کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ضلعی انتظامیہ کا عزم

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)