تازہ ترین

News Detail

گجرات : تھانہ کنجاہ کے علاقہ ساروکی مویشی منڈی میں 70 کے قریب ذبح کیے ہوئے گدھے برآمد

گجرات : تھانہ کنجاہ کے علاقہ ساروکی مویشی منڈی میں 70 کے قریب ذبح کیے ہوئے گدھے برآمد گجرات : ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال 2 موٹرسائیکل قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی. گجرات : خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ گوشت مقامی ہوٹلوں اور میرج ہالوں کو سپلائی کیا جاتا ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)