تازہ ترین

News Detail

ڈینگی اسپرے

ناظمین کے ہاتھوں اسپرے اچھی بات ہے لیکن محکمہ صحت اور ٹی ایم اے کے تربیت یافتہ سٹاف کس مرض کی دوا ہیں . دوسری بات جو عام عوام کے دل و زہن میں ہے کہ ایک بار اسپرے سے ڈینگی وائرس کا خاتمہ کیسے ممکن ہے . نئی بارشوں اور گھریلو استعمال سے کھڑے پانی پر بار بار ڈینگی اسپرے کی اشد ضرورت ہے . ایک بار اسپرے سے ڈینگی وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں بلکہ حفاظتی تدابیر کے طور پر بار بار اسپرے کرنا چاھیے .

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)