تازہ ترین

News Detail

سراج الحق صاحب کا صاف دامن اور کرپشن سے پاک زندگی اپنی جگہ لیکن سوشل میڈیا کے

سراج الحق صاحب کا صاف دامن اور کرپشن سے پاک زندگی اپنی جگہ لیکن سوشل میڈیا کے دوست مردان نیوز کے توسط سے سراج الحق صیب سے معصومانہ سوال کرتی ہے کہ ان کے کتنے بچے ہیں اور وہ کب سکولوں میں پڑھے لکھے ہیں اور آج کل انکے مصروفیات کیا ہیں . دوسرا سوال یہ ہے کہ سراج الحق صاحب کے قریبی رشتہ داروں بھائی بہنوں کے اثاثہ جات کتنے ہیں . جماعت اسلامی ایک بہت بڑی سیاسی اور منظم جماعت ہے . پورے پاکستان میں انکے اثاثہ جات کتنے ہیں اور ان کی مالیت کتنی ہے .

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)