تازہ ترین

News Detail

ناز بلوچ کے بعد عائشہ گلالئ کا بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ،،،،

ناز بلوچ کے بعد عائشہ گلالئ کا بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہنے کا فیصلہ،،،،

ناز بلوچ کے بعد تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا ،،،پارٹی کے اعلی قیادت سے اختلافات کے باعث عائشہ گلالئ کا بھی تھریک انصاف کو الوداع،،،،پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عائشہ گلالئ نے بھی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں عائشہ گلالئ نے کہا ہے کہ پارٹی میں کارکنوں کی کوئی قدر نہیں ہے،انہوں نے مزید کہا ہے کہ بہت جلد اس حوالے سے پریس کانفرنس کرونگی اور سب حقائق سامنے لے آونگی،انہون نے کہا ہے کہ تحریک انصٓف میں کارکنوں کی کوئی قدر ,,انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پی ٹی ائی میں عورتوں کی کوئی عزت نہیں، پارٹی ورکر اھتجاج کرتے رہے لیکن کسی نے بھی توجہ نہیں دی، نہیں اور عمران خان کے ارد گرد مخصوص ٹولہ ہے ، رابطہ کرنے پر انہوں نے اس خبر کی تصدیق بھی کی ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کے ترجمان اس خبر کی تردید کرتے ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)