تازہ ترین

News Detail

پشاور ایک بار پھر نشانے پر,,,پشاور حیات اباد میں دھماکہ ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

پشاور حیات اباد میں دھماکہ ،دو سیکیورٹی اہلکار شہید خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد باغ ناران میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملے ہوا ہے جس میں میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور سات ذخمی ہوگئے ،زخمیوں کو فوری طور پر ایچ ایم سی منتقل کیا گیا،

تفصیلات کے مطابق ایف سی کی گاڑی باغ ناران سے گزر رہی تھی کہ اس پر حملہ ہوا،امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منقتل کیا، جبکہ سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)