تازہ ترین

News Detail

ممتازماہرتعلیم پروفیسرڈاکٹرخورشید احمد خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر

ممتازماہرتعلیم پروفیسرڈاکٹرخورشید احمد خان کو عبدالولی خان یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر

گورنر خیبر پختونخوا نے تعنیاتی کے احکامات پر دستحط کردئیے

ڈاکٹر خورشید اسوقت بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر کے عہدے پر تعنیات ہیں،

بہت جلد اپنے عہدے کا چارج سنبھال دیں گے

اس وقت پروفیسرڈاکٹر خورشید احمد خان بیرون ملک کی ایک معروف یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں-

ڈاکٹر خورشید عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے دوسرے وائس چانسلر ہونگے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)