تازہ ترین

News Detail

ضلع مالاکنڈ میں جعلی مشروبات کی بھرمار،،،انتظامیہ خاموش،،تین اور چار نمبر کی مشروبات کی کھلے عام فروخت جاری

ضلع مالاکنڈ میں جعلی مشروبات کی بھرمار،،،انتظامیہ خاموش،،تین اور چار نمبر کی مشروبات کی کھلے عام فروخت جاری

ضلع مالاکنڈ میں جعلی اور لوکل مشروبات کا دھندہ عروج پر ہیں، ضلع کے ہر گاوں ، بازار اور دوکان میں جعلی ، لوکل اور تین نمبر مشروبات کھلے عام فروخت کیے جاتے ہیں، جسکی وجہ سے لوگ طرح طرح کے بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں، مالاکنڈ میں اصلی اور کمپنی کے اصل نام پر جعلی مشروبات کھلے عام دستیاب ہیں، لوکل اور جعلی ڈیلر دوکانداروں کو کم قیمت کا لالچ دیکر مضر صحت مشروبات دوکانداروں کو دیتے ہیں، اور لوگ مجبورا اور انجانے میں جعلی اور مضر صحت مشروبات پیتے ہیں،، لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اس حوالے سے مکمل طور پر خاموش تماشائی بن بیٹھی ہیں اور ان دو نمبر کاروبار والوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتے، انہوں نے مالاکنڈ کے ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور فوڈ اتھارٹی کے متعلقہ حکام، اور انصٓف فراہم کرنے والے اداروں سے متعلقہ جعلی کمپنیوں اور پراڈکٹ کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے،

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)