تازہ ترین

News Detail

سیلفی لیتے وقت اختیاط کرے

سیلفی لیتے وقت اختیاط کرے

عجیب و غریب اور خوبصورت سیلفی لینا سب کی خواہش ہوتی ہیں لیکن اکثراوقات خطرناک سیلفی لیتے وقت انسان زندگی سے ہاتھ دھو لیتا ہے، روس میں خطرناک سیلفی لینے کی کوشش میں سات دن کے دوران چھ بچے جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

غیرملکی خبر ایجسنی کے مطابق روس میں بچوں اور نوجوانوں میں خطرناک سیلفی لینے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اس کوشش میں صرف ایک ہفتے کے دوران اب تک 6 بچے ہلاک ہوچکے ۔ ہلاک ہونے والوں میں سے کوئی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور پر چڑھتے ہوئے سیلفی لینے کی کوشش میں تھا، تو کوئی آتی ٹرین کے سامنے کھڑے ہوکر سیلفی لے رہا تھا۔ جسکی وجہ سے انکی موت سامنے ائی ہیں، اس لئیے سیلفی لیتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیئے ایسے نا ہو کہ سیلفی لیتے وقت ہم اپنی جان گنوا دے

ایک بچے کی موت کرنٹ لگنے سےاس وقت ہوئی جب وہ ٹرین پر چڑھ کر سیلفی بنا رہا تھا

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)