تازہ ترین

News Detail

اے این پی نے آئندہ انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

* اے این پی نے آئندہ انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں * یکم اگست تا 30اگست درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،امیدواروں کا فیصلہ مرحلہ وار کیا جائے گا۔ * پانامہ کے ہنگامے میں ملک کے اہم مسائل کو پس پشت ڈال دیا گیا ، جن میں سب سے اہم فاٹا کا مسئلہ ہے ۔ * قوم کو جے آئی ٹی کے پیچھے لگا دیا گیا، جلد ہی باقی سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فاٹا کے مسئلے کو آگے لے کر چلیں گے۔ * اے این پی کا مؤقف واضح ہے اور سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی وہ ہمیں منظور ہو گا ، الزام ثابت ہونے تک کسی کو مجرم نہیں کہا جا سکتا۔ * مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں،البتہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس کے خلاف سازش ہو رہی ہے تو کھل کے بات کرے۔ * صوبائی حکومت کی کارکردگی اور نا تجربہ کاری سے آنے والی حکومتوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا،باچا خان مرکز میں پریس کانفرنس سے خطاب

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)