تازہ ترین

News Detail

ٹوپی صوابی پل ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

ٹوپی صوابی پل ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

صوابی: ڈپٹی کمشنرمتصم باللہ شاہ نے فوری طورپر ٹوپی پل کو ھرقسم ٹریفک کیلئےبندکرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے اسے خطرناک قرار دے دیاڈپٹی کمشنر نےمتاٹرہ پل کا معائنہ کرکےہرقسم ٹریفک کے لے پل کو بند کر دیا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)