تازہ ترین

News Detail

مردان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان

*مردان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ *

صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے مردان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا۔ ایم پی اے عبید مایار کی خیریت دریافت کی جو کہ دل کی تکلیف کے باعث مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔

اس کے بعد صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان نے ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام کا دورہ کیا۔ ڈاکٹر جاوید نے تعمیراتی کاموں کی تفصیلات بتائی۔ صوبائی وزیر نے تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات کی اور کہا کہ مریضوں کو سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ اگر کسی وارڈ میں تعمیراتی کام بھی ہو رہا ہے تو مریضوں کے لیے بروقت متبادل انتظام کیا جائے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)