تازہ ترین

News Detail

رونالڈینو سمیت7غیر ملکی فٹبالرز کی پاکستان آمد

رونالڈینوسمیت 8غیرملکی فٹبالرز خصوصی طیارے سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچے ہیں،۔کھلاڑی کراچی اور لاہور میں نمائشی میچز کھلیں گے۔

عالمی فٹبالرز خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے جہان پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے سخت ابتظامات کئے گئے تھے ۔ رونالڈینو سمیت8غیرملکی فٹبالرز اسلام آباد ہوٹل میں کچھ گھنٹے ریسٹ کے آرمی ہاوس جائینگے جہان پر تمام غیر ملکی فٹبالرز آرمی چیف سے ملاقات گرینگے ۔ جنرل قمرجاویدباجوہ لیجنڈفٹبالرزکےاعزازمیں استقبالیہ بھی دیں گے ۔غیرملکی فٹبالرزاسلام آبادمیں قیام کے بعدکراچی جائیں گے .کھلاڑیوں میں ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹینگ، لوئس بووا، نکولس انیلکا، روبرٹ پائیرز، ربرٹو کارلوس، رونالڈینیو اور ریان گگز شامل ہیں۔رونالڈینوالیون پہلامیچ آج کراچی میں کھیلےگی جبکہ دوسرانمائشی میچ کل لاہورمیں کھیلاجائےگا۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)