تازہ ترین

News Detail

جےآئی ٹی کی حتمی رپورٹ تیار

جے آئی ٹی کی جانب سے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کیس کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم اپنی حتمی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کرے گی۔ جے آئی ٹی ارکان نے 60 روز سے زائد بلاناغہ کام کیاجس میں وزیراعظم نواز شریف ،شہباز شریف ،مریم نواز، حسن اورحسین نواز سمیت کئی افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ۔کتنے گواہ پیش ہوئے اور کس نے آنے سے انکار کیا لندن اور دبئی سے ملنے والی دستاویزات کو حتمی شکل دے دی گئی یہ سب رپورٹ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت نے قطری شہزادے کےبیان کے بغیر جے آئی ٹی رپورٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہیں۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)