تازہ ترین

News Detail

بہاولپور میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 150افراد جاں بحق

*بہاولپور میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 150افراد جاں بحق،70سے زائد زخمی،لوگ تیل جمع کرنے آئے تھے اچانک آگ بھڑک اٹھی،لوگوں کی چیخ وپکار،لوگوں کوپہچان مشکل ہورہی ھے،لاشیں بکھری پڑی ہے *70افراد کے جسم کاحصہ 80%جل چکاھے،70سے زائد بائیک جل۔گئی* پاک فوج بھی امدادی کاروائیوں کے لیت پہنچ گئی. یااللہ مرحومین کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرما . آمین

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)