تازہ ترین
News Detail
جون کو سال کا طویل ترین دن21

21جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق21جون2017ء اس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے
Comment Box is loading comments...
More News
Make up Tip of the day
Cooking Tip of the day