تازہ ترین

News Detail

چوری کی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے مردان پولیس کا انوکھا طریقہ

چوری کی وارداتوں پر قابو پانے کے لئے مردان پولیس کا انوکھا طریقہ .اگر شہریوں نے خود اپنے جان و مال کا تحفظ کرنا ہے تو پھر آپ کس مرض کی دوا ہیں. کل تھانہ شیخ ملتون ٹاوّن کے پولیس اہلکار تراویح کے بعد ناکوں پر کھڑے ہو کر غریب لوگوں کے موٹرسائیکل اور چنگ چی کے کاغزات چیک کرنے پر مصروف تھے . محکمہ پولیس کا کام عوام کے جان ومال کی تحفظ ہے نہ کہ کسٹم وایکسائز یا دوسرے محکموں کے کام کرکے ریونیو کمانا . ضرورت اس امر کی ہے کہ اہلیان شیخ ملتون ٹاوّن چند نوجوانوں کی رضاکارانہ ڈیوٹی لگا کر تھانہ شیخ ملتون ٹاوّن کی سیکورٹی وحفاظت اپنی مدد آپ کے تحت کریں . اس سے معاشرے میں عوام پولیس دوستی کی نئی مثال قائم ہو گی .

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)