تازہ ترین

News Detail

مردان میڈیکل کمپلیکس میں صفائی کی ابتر صورتحال

مردان میڈیکل کمپلیکس میں صفائی کی ابتر صورتحال . ذمہ وار ہسپتال سٹاف کے ساتھ عوام بھی . آخر کب تک ہم کرسیوں وبنچز وغیرہ کو توڑتے رہیں گے . کب تک ہم گندگی مچاتے رہیں گے . ہم اپنے کمرے وگھر کی صفائی کا کتنا خیال رکھتے ہیں اور سرکاری جگہوں کا نہیں رکھتے . ہسپتال سٹاف کو بھی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے کب تک فری تنخواہیں لیتے رہیں گے .

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)