تازہ ترین

News Detail

بھارت کو بڑا جھٹکا، کوہلی کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی!

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان اتوارکوہونے والے فائنل سے قبل ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی طبعیت ناسازہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ٹیم فائنل میچ کھیلنے کےلئے اوول پہنچ گئی ہے لیکن طبعیت ناسازہونے کی وجہ سے ویرات کوہلی ٹیم کے ہمراہ نہیں آئے ہیں۔ اگرویرات کوہلی کی طبیعت ٹھیک نہ ہوئیتوفائنل میچ میں وہ نہیں کھیل سکیں گے جوکہ بھارتی ٹیم کےلئے بہت بڑی پریشانی ہوگی جبکہ پاکستانی ٹیم کپتان سرفرازاحمد کی سربراہی میں اوول پہنچ چکی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان فائنل اتوارکواوول کے میدان میں ہوگیا :-

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)