تازہ ترین

News Detail

وہاب ریاض کے بکنے کا حیران کن انکشاف !

پاکستان کے کسی دل جلے شائق نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو نیلامی کیلیے ’ای بے‘ نامی ویب سائٹ پرڈال دیا۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض کی مایوس کن پرفارمنس پر کسی نے ’ای بے‘ پر انھیں فروخت کیلیے پیش کردیا، ساتھ لکھا کہ مجھے ان کی مزید ضرورت نہیں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جب تک ای بے کی انتظامیہ نے انھیں ویب سائٹ سے ہٹایا تب تک 54 بولیاں وصول بھی ہوچکی تھیں، ان میں سے ایک نے 610 آسٹریلوی ڈالر کی بولی بھی دی۔ واضح رہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، وہاب چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف 87 رنز کی پٹائی برداشت کرکے انجرڈ ہوگئے تھے:۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)