تازہ ترین

News Detail

فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم پر بڑی پابندی لگ گئی!

اوول -بھارت سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں پرچاول کھانے کی پابندی عائدکردی گئی ہے یہ پابندی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے لگائی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھرنے قومی کرکٹرزکی فٹنس کوبرقراررکھنے کےلئے ان کےدیسی کھانوں پربھی پابندی لگائی ہے اورہدایات جاری کی ہیں کہ دیسی کھانوں جن میں دال چاول بھی شامل ہیں ان سے کھلاڑی مکملپرہیزکریں اوریہ فائنل سے قبل مت کھائیں ۔واضح رہے کہ پاکستانی ہیڈکوچ قومی کرکٹرزکی فٹنس پرمحنت کررہے ہیں جس کی وجہ سے قومی کرکٹرزکی فٹنس میں بہتری آئی ہے ۔مکی آرتھرنے فائنل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی فٹنس کے پیش نظرچاول کھانے پرپابندی عائدکی ہے تاکہ فائنل میں کھلاڑی مکمل طورپرفٹ رہیں اوراچھے کھیل کامظاہرہ کرسکیں ۔پاکستانی کھلاڑیوں پریہ پابندی فائنل کے بعدختم کردی جائے گی :-

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)