تازہ ترین

News Detail

انٹرا پارٹی الیکشن , صوبائی الیکشن کمشنر نے پشاور ریجن کے 5 اضلاع کیلئے ضلعی الیکشن آفیسرز کے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا .

انٹرا پارٹی الیکشن , صوبائی الیکشن کمشنر نے پشاور ریجن کے 5 اضلاع کیلئے ضلعی الیکشن آفیسرز کے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا .*محمد خطاب بادشاہ کو مردان کیلئے ضلعی الیکشن آفیسر مقرر کردیا گیا * ارشد زمان ایڈوکیٹ کو پشاور کےلئے ضلعی الیکشن آفیسر مقرر * عزیز اللہ کو چارسدہ کے لئے ضلعی الیکشن آفیسر مقرر *عطاءاللہ کو نوشہرہ کے لئے ضلعی الیکشن آفیسر مقرر *ذوالفقار کو صوابی کے لئے ضلعی الیکشن افیسر مقرر * نوٹیفیکیشن جاری .

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)