تازہ ترین

News Detail

ڈپٹی کمشنر بنوں نے ٹیلرز (درزیوں ) کے لیے نرخ مقرر کردئیے

ڈپٹی کمشنر بنوں نے ٹیلرز (درزیوں ) کے لیے نرخ مقرر کردئیے . سوٹ سلائی پانچ سو روپے . کیا ڈپٹی کمشنر مردان مردان میں سوٹ سلائی کے نرخ مقرر کرسکے گا . دیکھتے ہیں کب ایسا نوٹیفیکیشن مردان میں جاری ہوگا.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)