تازہ ترین

News Detail

پشاور:مشال خان قتل کیس ،جے ائی ٹی کی انکوائری رپورٹ مکمل

جائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹمیں سنسنی خیزانکشافات مشال خان کا قتل باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا گیا۔ رپورٹ پی ایس ایف کے صدر اور یونیورسٹی ملازم نےواقعہ سے ایک ماہ قبل مشال کوھٹانے کی بات کی تھی۔ رپورٹ مخصوص سیاسی گروہ کو مشال کی سرگرمیوں سے خطرہ تھا۔ رپورٹ مشال یونیورسٹی میں بے ضابطگيوں کے خلاف کھل کربولتا تھا۔ رپورٹ مشال اور اس کے ساتھیوں کے خلاف توھین رسالت یا مذھب کے کوئی ثبوت موجود نہیں۔ جے آئی ٹی رپورٹ مخصوص گروپ نے توہین رسالت کے نام پر لوگوں کو مشال کے خلاف اکسایا۔رپورٹ تشدد اور فائرنگ کے بعد مشال سے اخری بار ہاسٹل وارڈن کی بات ہوئی۔ رپورٹ مشال نے کہامسلمان ہوں،کلمہ پڑھا اور اسپتال پہنچانے کی التجا کی۔ رپورٹ رجسٹرار سے لیکر سیکورٹی افسر تک تمام عھدوں پرنااھل سفارشی لوگ تعینات ہیں۔ رپورٹ سیاسی اور نا اہل افراد کی بھرتی سے یونیورسٹی کا نظام درہم برہم ہے۔ رپورٹ یونیورسٹی میں منشیات اور اسلحہ کا استعمال، طالبات کا استحصال عام ہے۔رپورٹ یونیورسٹی کے بیشترملازمین مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں،چھان بین کی جائے۔ جے آئی ٹی رپورٹ واقعے کے دوران پولیس کردارپر سوالات موجود ہیں،بروقت کاروائی نہیں کی گئی۔ رپورٹ غفلت کے مرتکب افسران اور اھلکاروں کی نشاندہی کرکے کاروائی کی جائے ۔ سفارش کیس میں ملوث 57 ملزموں میں 54گرفتار،12 ملازمین شامل۔ رپورٹ مشال قتل کیس پر13 رکنی جائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)