تازہ ترین

News Detail

مردان کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضیاء الدین وفات پاگئے.

مردان ممتاز ماہر تعلیم اور سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن سید ابو سعید باچہ بقضائے الہی انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ کل پیر کے روز صبح 9 بجے شاہ ڈهنڈ بابا پارہوتی میں ادا کی جائے گی. مرحوم سابق ڈائریکٹر محکمہ صحت خیبر پختونخوا سید عبدالصبوح باچہ،پبلک پراسیکیٹر سید سمیع باچہ اور سابق ڈسٹرکٹ افسر سوشل ویلفئرسید عبدالمید باچہ کے بهائی تهے.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)