تازہ ترین

News Detail

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، چھٹی ٹیم ملتان کی ہوگی ۔

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، چھٹی ٹیم ملتان کی ہوگی ۔ پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم 52لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئی ہے اور اس کے حقوق شون گروپ نے حاصل کیے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان سوپر لیگ میں لاہور قلندرز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے نام سے پانچ ٹیمیں شامل تھیں۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان کی ٹیم بھی شامل ہوگی۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)