تازہ ترین

News Detail

مشتال قتل کیس،گرفتار طلباء کی قانونی مددکیلئے لیگل ایڈکمیٹی قائم

مشتال قتل کیس،گرفتار طلباء کی قانونی مددکیلئے لیگل ایڈکمیٹی قائم مردان (بیورورپورٹ) مشتال قتل کیس میں گرفتار طلباء کی قانونی مدد کے لئے متحدہ مردان کونسل نے مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماء عنایت شاہ باچہ کی سربراہی میں ایک لیگل ایڈ کمیٹی قائم کر دی ہے جو اس کیس میں گرفتار طلباء کی قانونی مدد کریں گے۔

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)