تازہ ترین

News Detail

***بسم ﷲ الرحمن الرحیم*

***بسم ﷲ الرحمن الرحیم* اے ﷲ تو ھمارے دلوں کی سیاہی دھو دے ۔ ھمارے باطن کو پاک صاف کر دے ۔ اے ﷲ جس طرح ھمارے چہروں کو روشن رکھا ھے دلوں کو بھی روشن کرے میرے مالک اے ﷲہر قسم کے بغض ۔ کینہ ۔ حسد ۔ نفرت ۔ دشمنی کو پیار محبت میں بدل دے اے ﷲ ھماری دعاؤں کو قبول فرما ۔ اس بابرکت ماہ رمضان کی بدولت اس مقدس ماہ کے صدقے ھماری دعا کو قبول فرما ۔ بے شک تو قبول کرنے والا ھے ۔ آمین ثم آمین ۔ السلام و عیکم ۔ اس بابرکت ماہ میں سب کیلئے دعا کریں اسی میں سب کی عافیت و بھلائ ھے

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)