تازہ ترین

News Detail

PAKISTANI CRICKETER PLAYER FAKAHAR ZAMAN STORY....VERY SAD..

مردان کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ماہاناز کھلاڑی فخر زمان جوکہ چمپیئن ٹرافی کے لئے سکارڈ میں شامل ہے.ان کے گھر واقعہ کاٹلنگ گئے اور ان کے خاندان والوں سے ملاقات کی.اور فخر زمان کے زندگی کے بارے میں بات چیت کی.ان کے والد نے بتا یا کہ فخر زمان بہت مار پیٹ کے بعد اس مقام پہ پہنچا ہے.کیونکہ میں اور ان کے بڑے بھائی قمر زمان ان کو ہر وقت ڈاھنتے تھے اور منع کرتے تھے کہ یہ کرکٹ چھوڑو اور تعلیم پر توجہ دو.لیکن اس کو کر کٹ سے عشق تھا اور کرکٹ کا دیوانہ تھا ختکہ میں نے اس لئے ایک نظم بھی بنایا.لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اج وہ پاکستان اور مردان کے لئے فخر ثابت ہو رہے ہیں.

Comment Box is loading comments...

Make up Tip of the day

Using Small plates are Helping lose belly fat

Cooking Tip of the day

Aaloo Chaps (Potato Chaps)